عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرارہے اوربرینٹ کروڈ آئل 0.65 فیصد اضافے کے ساتھ 94.39 ڈالر فی بیرل کا ہوگیاہے۔
امریکی خام تیل 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 87.06 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا.
مزیدپڑھیں:وفاقی حکومت کا بڑا اقدام، راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
اماراتی مربن خام تیل کی2.39 فیصد اضافے کے ساتھ 103.5 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ ہورہی ہے۔









