بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روسی وزیرخارجہ سے ملاقات سے اجتناب اوربھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات ،شیریں مزاری بلاول بھٹوزرداری پربرس پڑیں

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اورسابق وفاقی وزیرشیریں مزاری نے وزیرخارجہ بلاول بھٹوکو روسی وزیرخارجہ سے ملاقات سے اجتناب اورکشمیریوں پرظلم وستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات پرشدیدتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بلاول بھارت کےعلاوہ تمامSCOوزرائےخارجہ سےملے جوکہIIOJ&Kمیں مودی کی فسطائیت کےباعث مناسب فیصلہ تھامگر وہ روسی وزیرِخارجہ سےبھی پہلو تہی کرگئے۔ہفتہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں پی ٹی آئی رہنماء کاکہناتھاکہ امریکہ کےڈرکےعلاوہ لیوروف سےنہ ملنےکی وجہ ہی کیاہے!کتنےشرم کی بات ہےکہ امریکی غلامی امپورٹڈوزوزیرخارجہ کوکواپنے روسی ہم منصب سےدوطرفہ ملاقات سےبھی روکتی ہے