کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ اور جی ڈے اے کے رہنماذوالفقار مرزانے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سندھ کے دورے کی دعوت دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں ذوالفقارمرزانے کہاکہ عمران خان کو سندھ کے باسیوں کی جانب سے دعوت دیتا ہوں کہ جس طرح پنجاب سے لوٹوں کا خاتمہ کیا سندھ سے ظالموں کا خاتمہ کریں۔
ذوالفقار مرزانےعمران خان کو سندھ کے دورے کی دعوت دے دی








