بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران کے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے پی ٹی آئی جوائن کی تھی، یہی راستہ حق کا راستہ ہے،ثنااللہ مستی خیل

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی ثنااللہ مستی خیل نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ چار سال پہلے 30 جولائی 2018 کو عمران خان کا ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے تحریک انصاف جوائن کی ،اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں مجھے استقامت عطا فرمائی یہ راستہ کٹھن ضرور تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے بہت عزت اور عوام نے پیار دیا جس کا مشکور ہوں،آج میں فخر سے کہتا ہوں یہی راستہ حق کا راستہ ہے۔اس موقع پر انہوں نے عمران خان نے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔