بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، بیچ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے مزید 4 نوجوان ڈوب گئے

کراچی: (ممتا ز نیوز)کراچی میں ہاکس بے پر ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے مزید 4 نوجوان ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایدھی رضاکاروں نے 2 لاشیں نکال لیں، جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد میں 25 سالہ نہال عرفان اور 24 سالہ سمیر شامل ہیں۔