بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آغاعلی کی نئے گانے کیساتھ میوزک کی دنیا میں واپسی، صارفین کی شدید تنقید

اداکار اور گلوکار آغا علی نے اپنا نیا سولو گانا ریلیز کردیا۔نئے گانے کی ریلیز پر جہاں آغا علی کےمداحوں کی جانب سے دلچسپی کا اظہار کیا جارہا ہے،وہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا ہے۔

صارفین نے گانے اور آغا علی کے نئے میوزک اسٹائل پر مختلف تبصرے کرتے ہوئے اپنی آرا کا اظہار کیا ہے،ایک صارف نے اپنی رائے دیتے ہوئے گانے کو مزاحیہ قرار دیا۔

مزید پڑھیں:گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 سو ارب روپے گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنے کا پلان

ایک صارف نے درخواست کی اس گانے کا میوٹ ورژن ریلیز کیا جائے،جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ہانیہ عامر کے گانے سے تو بہتر ہے۔