بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکہ کا 23 ستمبر کے بعد ایرانی ایئرلائنز کیخلاف عالمی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ 23 ستمبر سے دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی طیاروں کو لینڈنگ کی صورت میں ایندھن یا لینڈنگ سروسز فراہم نہیں کی جاسکیں گی اور نہ ہی ان کے ٹکٹ فروخت کیے جاسکیں گے۔

مزید پڑھیں:23 ستمبر سے دنیا بھر میں تمام ایرانی ایئر لائنز بند ہو جائیں گی، امریکی وزیر خزانہ کا اعلان

اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق جو ادارہ ایرانی ایئرلائنز کو یہ سہولیات فراہم کرے گا، اسے امریکی ڈالر کے مالیاتی نظام سے خارج کیا جاسکتا ہے۔