بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یاسرشاہ بھی کشمیر پریمیئرلیگ کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس  ڈیسک )ورلڈ کلاس لیگ اسپنر یاسرشاہ کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے میرپور رائلز اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔

یاسر شاہ اور ان کے ساتھ محمد رضا المصطفیٰ کو سپلیمنٹری ڈرافٹ میں منتخب کیا گیا ہے

 

میرپوررائلز کے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

ٹیم کےچیئرمین عبدالواجد نے اپنے پیغام میں یاسرشاہ کو خوش آمدید کیا اورکہا کہ یاسرشاہ جیسے تجربہ کار اسپنر کے اسکواڈ میں آنے سے میرپور رائلز کا بولنگ اٹیک مزید مضبوط ہوگا۔