بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا

الیکشن کمیشن(Election Comission Of Pakistan) نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا۔
الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کو بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا وقت دے رکھا ہے۔

مزیدپڑھیں:ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کسان اتحاد پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس بھی 29 ستمبر کو مقرر کردیا۔