اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی دہری شہریت رکھنے اور چھپانے پر نااہلی کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی جس کی سماعت کل(منگل کو) ہو گی۔
مراد علی شاہ کے خلاف دوہری شہریت رکھنے اور چھپانے پر نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر۔
سماعت کل ہو گی۔#پی_ٹی_آئی_دوتہائی— Ch.Shahzad Gill (@ShahzadGill202) August 1, 2022









