جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس(Metro Bus) سروس بند کردی گئی ،میٹروبس سروس کشمیر ہائی وے تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کردی گئی جبکہ صدر اسٹیشن تا فیض احمد فیض تک میٹروبس سروس بحال ہے۔
تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس بند کردی گئی،میٹروبس سروس کشمیر ہائی وے تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کردی گئی۔
جبکہ صدر اسٹیشن تا فیض احمد فیض تک میٹروبس سروس بحال ہے۔
مزید پڑھیں:وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ
میٹروبس حکام کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سروس بند کی گئی ہے۔









