بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت اوورسیز پاکستانیز کو بےوقوف بنانے کی کوشش کررہی ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ حکومت اوورسیز پاکستانیز کو بےوقوف بنانے کی کوشش کررہی ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کو چاہیے

عمران خان سے کہیں کہ وہ فارن فنڈنگ کا حساب دیں،الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔حکمران سیاسی جنگ ہار کر ملک کو کسی اور طرف لے جانے کی کوشش کررہےہیں۔

وزیراعظم لوگوں کو گولی مارنے اور وزیر خود کش حملہ کرنے کو تیار ہے۔