بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسد قیصر جانبداری دکھا رہے،انہیں صدارت کاکوئی حق نہیں،نوید قمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سید نوید قمر نے کہاکہ اگر اسپیکر ون سائیڈ ہیں تو انہیں اجلاس کی صدارت کا حق نہیں۔اسد قیصر واضح انداز میں جانبداری دکھا رہے ہیں۔

اسپیکر نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں کیسے جیتتے ہیں؟آئین کہتا ہے کہ کرسی پر بیٹھ کر سب کو ایک جیسے دیکھنا ہےانہیں ایوان کا اسپیکر بننا ہے، پی ٹی آئی کا نہیں