کراچی (کامرس ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے جس نے ہر کسی کو حیران کر کے رکھ دیاہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 10 روپے سستا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 228 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے اور ڈالر دس روپے سستا ہونے کے بعد 230 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔









