بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم صاحب آپ نے وفا کا جو صلہ دیا یاد رکھوں گا،عامرلیاقت

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامرلیاقت نے کہاہے وزیراعظم آپ کے چاہنے والے آپ کے بدترین رویے کے باوجود آپ کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم صاحب آپ کو گھبرانا نہیں

،سب اعصاب کا کھیل ہے۔پاکستان کے لیے بہتر ہوگا،اس کے بعد ہمارے راستے جدا۔وزیراعظم صاحب آپ نے وفا کا جو صلہ دیا یاد رکھوں گا۔

وزیراعظم صاحب آپ نے سب سے بات کی مجھ سے ملنا بھی گوارا نہیں کیا