اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئرصحافی چودھری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے میں کسی نہ کسی لحاظ سے شامل دو اہم شخصیات کی آڈیوجلد منظرعام پر آنے والی ہے ۔جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ آڈیو ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد فارن فنڈنگ فیصلہ اڑ جائے گا۔
فنڈنگ کیس فیصلہ ،دو اہم شخصیات کی آڈیوجلد سامنے آئے گی،سنیئرصحافی کادعویٰ








