بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیاض الحسن چوہان وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ممتاز نیوز )فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری،تفصیلات کےمطابق فیاض الحسن چوہان کووزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کاترجمان مقررکردیاگیا،فیاض الحسن چوہان بزدارحکومت میں پنجاب کے وزیراطلاعات کے طور پرکام کرتےرہے اورجب ان سے وزارت اطلاعات واپس لی گئی توبعد میں انہیں اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاترجمان مقررکردیاگیاتھا۔