بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے 1930کی تاریخی لندن گول میز کانفرنس کی یاد گار تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمرا ن خان نے 1930میں لندن میں ہونے والی تاریخی گول میز کانفرنس کی ٹوئٹر پر تصویر شیئر کردی جس میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال تھے ۔تصویر کے ساتھ درج اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ یہ تصویر میرے خاندان کےلئے باعث فخر ہے کیونکہ میرے دادا کے بھائی محمد زمان خان(جن کے نام سے زمان پارک منسوب ہے)اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود تھے ۔