ملتان(نیوزڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ میں ریکارڈ تھرو کر کے طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو ملتان الیکٹرک کمپنی (میپکو)میں ترقی مل گئی۔میپکوکے ڈائریکٹرخرم مشتاق نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ بطور ڈائریکٹر ملتان الیکٹرک کمپنی میں اپنے قومی ہیرو اور قومی فخر ارشد ندیم( جو کہ میپکو میں ہی ملازمت کرتےہیں)کو بطور ایس ڈی او پروموٹ کرنے اور انہیں بین الاقوامی معیار کی سہولیات مہیا کرنے کیلئے قواعد و ضوابط کے مطابق کاروائی کا آغاز کروں گاتاکہ وہ مزید ہیروز کو کھڑا کرسلیں۔
کامن ویلتھ گیمز، طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو میپکومیں ترقی مل گئی








