بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اے آر وائی اپنے اعمال کا خمیازہ بھگت رہا ہے ، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج جن حالات کا اے آر وائی کو سامنا ہے وہ انکے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مریم نواز نے کہا کہ جھوٹ،بہتان اورلوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا۔صحافت کی آڑ میں مال بنانا اور خبروں کے نام پر ملک میں انتشار،فتنہ پھیلانا غنڈہ گردی تو ہو سکتی ہے صحافت نہیں۔اسی لیے آج کوئی جیّد صحافی انکا ساتھ دینے سے قاصر ہے۔