بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ کا مسلسل چوتھا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا مسلسل چوتھا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا 15 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان کی سیاسی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی کابینہ کے 3 اجلاس ملتوی ہو چکے ہیں۔