اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے خود کو شہبازگل کے بیان سے الگ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ،شہباز گل کو ان کے بیان پر معاف کردینا چاہیے۔صحافی نے سوال کیا کہ شہبازگل کا بیان پارٹی پالیسی تھی؟جس پر فواد چودھری نے جواب دیا کہ پارٹی پالیسی میں یا فرخ حبیب دیتے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سے سوال ہوا کہ شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی تھی؟ جس پر @fawadchaudhry نے جواب دیا کہ پارٹی پالیسی میں یا فرخ حبیب دیتے ہیں! https://t.co/wIu5CqLWAw
— Adeel Ahsan (@syedadeelahsan) August 10, 2022









