لاہور(ممتاز نیوز)ساہیوال کے علاقے میں زیادتی کے بعد 15 سالہ لڑکی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
چودھری پرویز الٰہی نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔
https://twitter.com/CmUpdates2/status/1557607871541567489?s=20&t=iyg-9c8ru1iwrZT6MqWuBQ









