بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی ،انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟ اسد عمر

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی ہے۔ یہ تو بلکل ہی بوکھلا گئے۔ویسے وہ سب انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟