بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی 

اسلام آباد(نیوزڈیسک سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ۔طیبہ گل ہراسانی کمیشن کی سربراہ جویریہ آغا نے طیبہ گل کو پولیس سیکیورٹی فراہم کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طیبہ گل نےکہا کہ کمیشن کی سربراہ نے سیکیورٹی سے متعلق سوال کیا تھا۔  طیبہ گل کا مزید کہنا ہے کہ کمیشن کےحکم پر سیکیورٹی دی گئی، ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔