بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت نے ملکی معیشت کابیڑاغرق کردیا،مفتاح اسماعیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس سال بجٹ اورکرنٹ اکائونٹ خسارہ تاریخ میں سب سے بڑاہوگا۔عمران خان کہتاہے کہ میں قیمتوں پرنظرنہیں رکھوں گا۔

جوقرض انہوں نے لیاوہ ملک کے لیے ایٹم بم ہے۔پہلے کبھی اتنازیادہ قرضہ نہیں لیا۔خان صاحب آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرنے جارہے ہیں۔یہ ملک کی معیشت میں ایٹم بم چھوڑ کرجارہے ہیں۔

اگرحکومت نہیں دیکھے گی توکون دیکھے گا۔جوقرض انہوں نے لیاوہ ملک کے لیے ایٹم بم ہے۔