اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے شہبا زگل پر سخت جسمانی تشدد کیا ہے اوران کا جسم نیلا ہواہے۔ پولیس زور زبردستی عمران خان کے خلاف بیان لینا چاہتی ہے۔ جو کہ انتہائی زیادتی ہے۔ لیکن ڈاکٹر شہباز گل نے تشدد تو برداشت کر لیا لیکن عمران خان کے خلاف کوئی جھوٹا بیان دینے سے صاف انکار کر دیا۔
From one of r lawyers present: پولیس نے سخت جسمانی تشدد کیا ہے اور جسم نیلا ہوا۔ اور پولیس زور زبردستی عمران خان صاحب کے خلاف بیان لینا چاہتی ہے۔ جو کہ انتہائی زیادتی ہے۔ لیکن ڈاکٹر شہباز گل نے تشدد تو برداشت کر لیا لیکن عمران خان کے خلاف کوئی جھوٹا بیان دینے سے صاف انکار کر دیا۔ https://t.co/pdsqhQGFC1
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) August 12, 2022
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ شہباز گل کے جسم پر بدترین تشدد کے باعث سیاہ نیل پڑے ہے اسکو اپنی کمر جج کا دکھانی پڑی اور تشدد اس لئے کیا گیا کہ عمران خان کیخلاف جھوٹا بیان لیا جاسکے۔ یہ وہی کروا رہے جو اداروں اور تحریک انصاف کو آپس میں لڑوانے کی سازش کررہے ہے۔ کوئی شرم ،کوئی حیا؟
شہباز گل کے جسم پر بدترین تشدد کے باعث سیاہ نیل پڑے ہے اسکو اپنی کمر جج کا دکھانی پڑی اور تشدد اس لئے کیا گیا کہ عمران خان کیخلاف جھوٹا بیان لیا جاسکے۔ یہ وہی کروا رہے جو اداروں اور تحریک انصاف کو آپس میں لڑوانے کی سازش کررہے ہے۔ کوئی شرم ،کوئی حیا؟
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) August 12, 2022









