اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہاکہ سیاسی لڑائی گھروں تک نہ لے کر جائیں۔ ڈرائیور کی بیوی کو کیا معلوم خاوند کے بارے میں،جمعہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں اعجاز الحق کاکہناتھاکہ اس طرح تو قتل کے مجرم کے ساتھ نہیں ہوتا۔ اتنا گند نہ ڈالیں کے کل برداشت نہ کر سکیں!!!
سیاسی لڑائی گھروں تک نہ لے کر جائیں۔ ڈرائیور کی بیوی کو کیا معلوم خاوند کے بارے میں۔ اس طرح تو قتل کے مجرم کے ساتھ نہیں ہوتا۔ اتنا گند نہ ڈالیں کے کل برداشت نہ کر سکیں!!!
— Ijaz Ul Haq (@ijazulhaq) August 12, 2022









