بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان ایک بہادر انسان ، اللہ کیذات میں مکمل ایمان رکھتا ہے، کرنل(ر)محمد ہاشم

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پنجاب کے وزیرداخلہ کرنل(ر)محمد ہاشم نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ایک بہادر انسان ہے اور اللہ کیذات میں مکمل ایمان رکھتا ہے۔ میں نے پرسوں ان سے درخواست کی کے میں آپ کو لاہور لے جانے کے لیے آیا ہوں،جمعہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں پنجاب کے وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ عمران خان نے کہا کہ آپ میری زندگی کے ضامن کیسے ہو سکتے ہیں۔ شکریہ جناب چئیرمین صاحب میرا بھی ایمان مضبوط ہوا ہے