نارووال (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کی ہدایت پر نارووال ضلعی انتظامیہ عمران خان کے لاہور جلسے کو بھرنے کے لئے پرائیوٹ ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی پکڑدھکڑ شروع کردی۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے اس حوالے سے ٹویٹر پر ایک ویڈیوشیئرکرتے ہوئے لکھاکہ انتہائی شرمناک حرکت ہے کہ پنجاب صوبائی حکومت کی ہدایت پہ نارووال ضلعی انتظامیہ عمران کے لاہور جلسے کو بھرنے کے کئے کے لئے پرائیوٹ ٹرانسپورٹ گاڑیاں پکڑ رہی ہے۔ کیا قومی اداروں کیخلاف مہم کے لئے صوبائی حکومت ایندھن فراہم کر رہی ہے؟۔
انتہائی شرمناک حرکت ہے کہ پنجاب صوبائی حکومت کی ہدایت پہ نارووال ضلعی انتظامیہ عمران کے لاہور جلسے کو بھرنے کے کئے کے لئے پرائیوٹ ٹرانسپورٹ گاڑیاں پکڑ رہی ہے۔ کیا قومی اداروں کیخلاف مہم کے لئے صوبائی حکومت ایندھن فراہم کر رہی ہے؟ pic.twitter.com/XFiMuuDY76
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) August 12, 2022









