بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم پر حملہ الزام میں گرفتار سینئر تجزیہ کار محسن بیگ کی انسداد دہشتگردی عدالت نےپیر کو ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے محسن بیگ کوپانچ لاکھ روپے مچلکوں کےداخل کرنے پر رہا کرنے کاحکم دیا۔