بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری

لاہور(ممتاز نیوز)پنجاب میں تحریک انصاف اور ق لیگ کی اتحادی حکومت بننے کے بعد پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ہفتے کو انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس نے ڈی پی او نارووال اسد سرفراز خان کو سی پی او رپورٹ تعینات کردیا جبکہ ان کی جگہ انور سعید طاہر کو ڈی پی او نارووال تعینات کر دیا گیا۔اس ضمن میں پنجاب پولیس نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

https://twitter.com/CmUpdates2/status/1558382818560016385?s=20&t=6fV94I6Ls2zDZEA15m4Cvw