لاہور(ممتا زنیوز)وفاقی وزیردفاع اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ آصف نے کہاکہ تحریک انصاف کے لاہورجلسے کے حوالےسے کہاکہ 14 اگست سے ایک روز قبل قومی پرچم لاہور میں اتار کے عمران کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے کیا آزادی کے75 سال بعد شخصی غلامی کا دور شروع ہورہا ہے،
ہفتہ کواپنے ٹوئٹراکائونٹ سے ویڈیوشیئرکرتے ہوئے وفاقی وزیردفاع کاکہناتھاکہ.اگر یہ KP،بلوچستان یا سندھ میں ھورہاھوتاتوغداری کے فتوےکاسیلاب آجانا تھاپاکستان کاوجودخطرےمیں پڑجاناتھا. عمران کا اصلی چہرہ سامنےآرہا ہے









