اسلام آباد(ممتاز نیوز)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیراطلات فواد چوہدری نے ہفتہ کو وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کی ویڈیو طنزیہ جملوں کیساتھ ٹوئٹ کردی۔ جس میں پنڈال تقریباً خالی نظرآرہا تھا۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کے اس موقع پر پرجوش خطاب کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ “کینڈی کرش کا لاکھوں کے اجتماع سے خطاب ۔۔۔آپ اس بی بی کے اعتماد کی داد تو دیں ۔
کینڈی کرش کا لاکھوں کے اجتماع سے خطاب۔۔۔۔ آپ بی بی کے Confidence کی داد دیں 🙂 pic.twitter.com/jUyftpuq4z
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 13, 2022









