بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک فوج کی قوم کو75ویں یوم آزادی کے موقع پرمبارکباد

راولپنڈی(ممتازنیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم کومبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی / ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات مبارک ہو۔