بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدم اعتماد ، حمزہ شہباز کی ترین گروپ کے ارکان سے ملاقات متوقع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی قیادت نے وزیراعظم کے خلا ف تحریک عدم اعتماد پرحمایت کے لئے ترین گروپ سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رکن عون چودھری نے حمزہ شہباز کی طرف سے رابطہ کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز آج کسی بھی وقت ترین گروپ کے ارکان سے ملاقات کریں گے جس میں ان سے تحریک عدم اعتماد پر تعاون مانگا جائے گا۔