لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ، حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ ، حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا








