خانقاہ ڈوگراں، شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کے حفاظتی سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، ایک اہلکاریاسر شہید،2اہلکاروں سمیت5افراد زخمی ہوگئے،2اہلکاروں سمیت5 زخمی، ایلیٹ فورس کی گاڑی جسٹس اعجازالاحسن کو چھوڑ کر واپس آرہی تھی، کارنے ٹکرماردی۔
سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید








