بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چرچ ہلاکتیں،وزیراعظم کاگہرے رنج وغم کااظہار،مصری صدر سے اظہارتعزیت

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم نے مصرکے چرچ میں آتشزدگی سےہونے والی ہلاکتوں کےواقعہ پرمصری صدر السیسی سے افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مصر کے شہر گیزہ میں ابوسفین چرچ میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار،پاکستان کے عوام کی طرف سے، میں اپنے انتہائی مخلصانہ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں،ہماور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔