بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شکرپڑیاں میں غیرملکی سیاح خواتین کے ساتھ بدسلوکی، آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ طلب کرلی

 اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر شکرپڑیاں میں غیرملکی سیاح خواتین کے ساتھ اوباشوں کی بدسلوکی، واقعہ کی ویڈیووائرل ہونے پر آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر دو غیر ملکی سیاح خواتین شکرپڑیاں آئیں تو وہاں موجود بعض اوباشوں نے ان سے بدسلوکی کی جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی جس پر آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔