نیویارک(نیوزڈیسک)ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطارنے انگریز جج کے سامنے حملے کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہےکہ 3سال سے میں سلمان رشدی کی تلاش میں تھا کہ کوئی موقع مل جائے تاکہ اسکی گردن اُڑا سکوں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق جب غازی ہادی مطار سے جج نے کہا کہ گردن نیچے کرکے بات کریں تو غازی نے جواب دیا مسلمان نے کبھی گردن جھکانا سیکھی نہیں،آپ اپنا فیصلہ سُنائیں۔واضح رہے کہ امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم ہادی مطار کا تعلق نیوجرسی کے علاقے فیئرویو سے ہے، ان کے والدین لبنانی نژاد ہیں۔
مسلمان نے کبھی گردن جھکانانہیں سیکھا،سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے غازی ہادی مطار کا عدالت میں بیان








