بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انکار کے بعد ق لیگ کا ردعمل سامنے آگیا

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے پرویز خٹک کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی انکار کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک صاحب سے رابطہ رہتا ہے اورہر دوسرے دن بات ہوتی ہے۔اس بیان کی وضاحت پرویز خٹک صاحب خود کردیں۔