کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ ریلوے کی ٹرین میںانوکھےکارنامے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق چلتی ٹرین میں خواجہ سرا کے رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی واقعے پر تاحال ریلوے انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ہے۔
ویڈیو میںدیکھا جاسکتا ہے کہ مجرے محکمہ ریلوے کی نجی شعبے کی ٹرینوں میں تسلسل کے ساتھ ہورہے ہیں۔
نجی شعبے کے تحت چلنے والی وی آئی پی ٹرین تیز گام میں خوجہ سراوں کی رقص و سرور کی محفل سجائی گئی جبکہ کچھ عرصہ قبل نجی شعبے کی ہی ٹرین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی افسوسناک واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔
14اگست کے حوالے سے چلتی ٹرین کے ڈائنگ کار میں ڈانس پارٹی ۔
ایک طرف لوگ سیلاب سے مررہے ہیں تو دوسری طرف چلتی ٹرین میں ڈانس پارٹی کی جارہی ہے #railway #Pakistan @KhSaad_Rafique @RailwaysGovPk pic.twitter.com/jp1qFAc7u5— Muhammad Awais (@pkawais1) August 17, 2022









