اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید2 مریض انتقال کر گئے۔
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 578 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید2 مریض انتقال کر گئے۔
COVID-19 Statistics 18 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 22,679
Positive Cases: 578
Positivity %: 2.55%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 159— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 18, 2022







