بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران کا سعودی عرب میں قید ایرانی حاجی کی رہائی کا مطالبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے سعودی عرب میں قید ایرانی حاجی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عمانی ہم منصب سے ٹیلیفون پر بات چیت میں ایرانی حاجی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ایران کی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن مجتبیٰ ذوالنور کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جمیل احمد 5 سال کیلئے گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتنے خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی حاجی کو رہا نہیں کیا تو ایران جوابی کارروائی کرے گا۔