بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چینی سفیرکی شیخ رشید کے گھر آمد،گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گھر پہنچ گئے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے چینی سفیر کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں درج تھا کہ چینی سفیر ان کے گھر آئے ۔ اس موقع پر چینی سفیر نے انہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔

https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1560664495931895810/photo/1