بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسپین کے گدھے معدومی کے خطرے سے دوچار

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے کئی ملکوں میں گدھوں کی تعداد بڑھ رہی ہے لیکن اسپین کے نیم خود مختار علاقے اندلس کے گدھے معدومی کے خطرے سے دوچار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اندلس میں پائے جانے والے گدھوں کی نسل آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے۔ اندلسی حکام نے گدھوں کے معدوم ہوتی صورتحال کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ریلی کا اہتمام کیا ہے۔