اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان نیب کی جانب سے اعلامیہ جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ مونس الہٰی کیخلاف کوئی انکوائری زیرالتوانہیںاس لیے اس لیےوفاقی وزیرکوگرفتارکرنےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا
اس حوالےسے اس ضمن میں تمام قیاس آرائیاں بےبنیادہیں،اس سے قبل سینئرصحافی انصار عباسی نے اپنے کالم میں مونس الٰہی نے کی گرفتاری کے حوالے سے بات کی تھی۔









