بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چندماہ کے دوران پاکستان کی چوتھی بڑی کاروباری کمپنی بند

اسلام آباد (ممتا زنیوز)پاکستان میں چند ماہ کے دوران چوتھی آن لائن کار بیچنے، خریدنے اور تبادلہ کرنے والی کمپنی Carfirst بند ہو گئی ہے، اس سے قبل تین آن لائن کار سروسز فراہم کرنے والی کمپنیاں واواکار (VavaCars) ، ایئرلفٹ (AirLift) اور سیول (swyl) بھی بند ہو چکی ہیں۔