بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چور نہیں چور کی ماں عمران خان کو پکڑیں،حسین نواز

لندن(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شہبازگل پر تشدد کے حوالے سے جو سارا جھوٹ فراڈ چل رہا ہے وہ عمران خان کا لایا ہوا ہے ،اب کسی اور کو نہیں صرف اسے پکڑنا چاہیے ۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں حسین نواز نے کہا کہ پنجابی کی ایک کہاوت ہے کہ چور نہیں چور کی ماں کو پکڑنا چاہیئے،یہ سب جھوٹ اور فراڈ عمران خان کا لایا ہوا ہے۔ اس کا جوابدہ بھی عمران خان کو ہی ہونا چاہیئے۔

https://twitter.com/Hussain_NSharif/status/1560970587291410436?t=J2ACR0VcW-Gr72vIi93M_g&s=08